1. Muhammad Tahir Abdul Razzaq
  2. Sherlock Holmes
  3. Mirza Ghulam Murtaza Khan
  4. Thursday, 02 May 2013
  5.  Subscribe via email
مرزا غلام احمد قادیانی کے والد نے برطانوی حکومت کی کس طرح مدد کی؟
Accepted Answer
Accepted Answer Pending Moderation
0
Votes
Undo
To
Mirza Ghulam Murtaza Khan
Chief of Qadian

As you rendered great help in enlisting sowars and supplying horse to Government in the mutiny of 1857 and maintained loyalty since its beginning upto date and thereby gained the favour of Government a Khalat worth Rs. 200/- is presented to you in recognition of good seevices, as a reward for your loyalty

Moreover in accordance with the wishes of Chief Commissioner as conveyed in his no. 576 dated 10th August 1858. This parvana is addressed to you as a token of satisfaction of Government for your fedelity and repute

20th September 1858

Kitab-ul-Bariyyah , Ruhani Khazain , Volume 13 Page 8 - 9 , Mirza Ghulam Ahmad Qadiani

میں ایک ایسے خاندان سے ہوں کہ جو اس گورنمنٹ کا پکا خیرخواہ ہے۔ میرا والد میرزا غلام مُرتضیٰ گورنمنٹ کی نظر میں ایک وفادار اور خیرخواہ آدمی تھا جن کو دربار گورنری میں کرسی ملتی تھی اور جن کا ذکر مسٹر گریفن صاحب کی تاریخ رئیسان پنجاب میں ہے اور ۱۸۵۷ء میں انہوں نے اپنی طاقت سے بڑھ کر سرکار انگریزی کو مدد دی تھی یعنی پچاس سوار اور گھوڑے بہم پہنچا کر عین زمانہ غدر کے وقت سرکار انگریزی کی امداد میں دئیے تھے۔ ان خدمات کی وجہ سے جو چٹھیاتِ خوشنودی حکام ان کو ملی ؔ تھیں۔ مجھے افسوس ہے کہ بہت سی ان میں سے گم ہوگئیں مگر تین چٹھیات جو مدت سے چھپ چکی ہیں ان کی نقلیں حاشیہ میں درج کی گئی ہیں بعد میرا بڑا بھائی میرزا غلام قادر خدمات سرکاری میں مصروف رہا۔ اور جب تِمّوں کے گذر پر مفسدوں کا سرکار انگریزی کی فوج سے مقابلہ ہوا تو وہ سرکار انگریزی کی طرف سے لڑائی میں شریک ؔ تھا۔ پھر میں اپنے والد اور بھائی کی وفات کے بعد ایک گوشہ نشین آدمی تھا۔ تاہم سترہ برس سے سرکار انگریزی کی امداد اور تائید میں اپنی قلم سے کام لیتا ہوں۔

کتاب البریہ ، روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحہ ۸ تا ۹ مرزا غلام احمد قادیانی
Attachments (2)
Comment
There are no comments made yet.


There are replies in this post but you are not allowed to view the replies from this post.