1. Muhammad Tahir Abdul Razzaq
  2. Sherlock Holmes
  3. Jesus - Isa - Son of Mary
  4. Friday, 24 May 2013
  5.  Subscribe via email
مرزا غلام احمد قادیانی کیسے ابن مریم بن گیا؟
Accepted Answer
Accepted Answer Pending Moderation
0
Votes
Undo
مریم کی طرح عیسی کی روح مجھ میں نفخ کی گئ اور استعارہ کے رنگ میں مجھے حاملہ ٹھرایا گیا اور آخر کئ مہینے کے بعد جو دس مہینے سے زیادہ نہیں مجھے مریم سے عیسی بناہا گیا پس اس طور سے میں ابن مریم ٹھرا

کشتی نوح صفحہ ۴۷ ، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحہ ۵۰ مرزا غلام احمد قادیانی

مرزا غلام احمد قادیانی کا ایک خاص مرید قاضی محمد یار محمد اپنی کتاب میں لکھتا ہے

حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایک موقعہ پر اپنی حالت یہ ظاہر فرمائ کہ کشف کی حالت آپ پر اس طرح طاری ہوئ کہ گویا آپ عورت ہیں اور اللہ تعالی نے رجولیت کی طاقت کا اظہار فرمایا تھا، سمجھنے والے لیے اشارہ کافی ہے

اسلامی قربانی ٹریکٹ نمبر ۳۴ ، قاضی یار محمد قادیانی
Attachments (2)
Comment
There are no comments made yet.


There are replies in this post but you are not allowed to view the replies from this post.